سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سینئر صحافی نصراللہ چوہدری کو ممنوعہ لٹریچررکھنے کے الزام میں سزاکے خلاف سماعت 14جنوری تک ملتوی کردی ہے ، دوران سماعت صحافیوں کی بڑی تعداد کمرہ عدالت میں موجود تھے نصر اللہ چوہدری کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ کے صدر ضیاالحق مخدوم ایڈووکیٹ اور فاروق ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔
Facebook Comments