railway journalist card ki mayar

نجی ٹرینوں سے صحافیوں کیلئے رعایت کا خاتمہ۔۔

پاکستان ریلوے کی جانب سے صحافیوں کوجاری ہونے والا رعائتی سفری کارڈ بے سود ہونے لگا پرائیویٹ ٹرینوں کے ٹھیکیداروں نے رعائتی سفری سہولت ختم کر دی تمام ٹرینوں میں رجسٹرڈ صحافیوں کو 80 فیصد رعایت کی سہولت دستیاب ہے لیکن نجی ٹرینوں مہر، تھل ایکسپریس، زکریا اور بابا فرید ایکسپریس کے ٹرینوں کے ٹھکیداروں نے رعائتی سفری کارڈ کی سہولت ختم کر دی ہے۔ صحافیوں نے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سے رعائتی سفری سہولت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں