مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے بیرون ملک جانے سے متعلق سوال پر اپنی پوزیشن واضح کر دی ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر معروف اینکر پرسن نجم سیٹھی نے سوال اٹھا یا کیا خواجہ آصف اور احسن اقبال آج رات کو بیرون ملک جا رہے ہیں ؟۔سینئر صحافی کے سوال پر جواب دیتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ کل مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر پشاوری تکے کھانے آجائیں ،جناب لگتاہے کہ آپ کی چڑیا چھٹیوں پر ہے کیونکہ آپ کی خبر غلط نہیں ہوتی ،میں پاکستان میں ہی ہوں ۔
Facebook Comments