پاکستانی کرکٹ پر حکمرانی کرنے والے اور پی سی بی کے سابق چیئرمین، سینئر صحافی و اینکرپرسن نجم سیٹھی کھیل کے میدان سے اسٹوڈیو میں واپس آگئے ہیں۔ پپو کے مطابق نجم سیٹھی 24 نیوز پر اپنا پروگرام دوبارہ شروع کررہے ہیں ۔پپو کے مطابق نجم سیٹھی کو پیر سے بدھ رات 10 بجے کا سلاٹ دیا گیا ہے وہ اپنے پرانے فارمیٹ کے مطابق ہی پروگرام کریں گے ان کا نیا پرومو بھی شوٹ کرلیا گیا ہے اور سیٹ بھی تیار ہے۔۔
Facebook Comments