aese log jahan honge gand phelaenge

نادیہ خان کو اسلام آباد روم لگنے لگا۔۔

رواں ماہ کی شروعات میں ایک بار پھر سے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی معروف اداکارہ و میزبان نادیہ خان کو شادی کے بعد پاکستان کا دارالحکومت ’اسلام آباد‘، اٹلی کا دارالحکومت ’روم‘ لگنے لگا ہے۔ریٹائرڈ پی اے ایف آفیسر اور فائٹر پائلٹ فیصل ممتاز راؤ کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے کے بعد سے سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک رہنے والی نادیہ خان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شوہر کے ہمراہ نئی تصویر پوسٹ کی ہے۔ نادیہ خان اور اُن کے شوہر اپنے گھر میں موجود ہیں جبکہ یہ نئی جوڑی بےحد خوش نظر آرہی ہے۔نادیہ خان نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ ’ہم ساتھ ہیں۔انہوں نے  کہا کہ ’اب تو مجھے اسلام آباد بھی روم لگ رہا ہے۔سوشل میڈیا پر یہ کہا جارہا ہے کہ نادیہ خان کی یہ تیسری شادی ہے جبکہ اداکارہ کا کہنا ہے کہ یہ اُن کی دوسری شادی ہے۔

hubbul patni | Imran Junior
hubbul patni | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں