کافی طویل عرصے سے بے روزگار باصلاحیت صحافی ندیم رضا نے آخر کار پی ٹی وی نیوز بطور چیف آٖ نیوز اینڈ کرنٹ افیئرز جوائن کرلیا۔۔ وہ اس سے قبل سما، ٹوئنٹی فور، دنیانیوز، ایکسپریس اور ہم نیوز میں ڈائریکٹر نیوز کے عہدوں پر کام کرچکے ہیں اوراپنی صلاحیتوں کو منوایا ہے۔۔ اس جوائننگ سے قبل ان کے متعلق افواہ گرم تھی کہ وہ سما نیوزمیں بطور نیوزہیڈ جارہے ہیں لیکن جب ان سے کراچی پریس کلب میں ایک ملاقات کے دوران اس حوالے سے پوچھا گیا تو وہ ہنس کر چپ ہوگئے تھے۔۔

Facebook Comments