pemra ne bol ke ishteharaat rokdiye

ندیم رضا نے دوبارہ بول نیوز جوائن کرلیا۔۔

ندیم رضا نے ایک بار پھر بول نیوز جوائن کرلیا۔وہ اس سے پہلے بول گروپ میں لانچنگ ٹیم میں تھے لیکن پھر درمیان میں ہی چھوڑ کر چلے گئے تھے۔  چیئرمین  اور سی ای او بول نیٹ ورک سمیر چشتی کی جانب سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق ندیم رضا  کو ہیڈ آف نیوز کا عہدہ دیا گیا ہے اور وہ نیوز کے تمام آپریشن دیکھیں گے، شاہزیب خان روحیلہ کو ہیڈآف انٹرٹینمنٹ، صوفیہ چشتی بول نیٹ ورک کی چیف کمرشل آفیسر ، محمد احسن چیف ایڈمنسٹریٹیو آفیسر، بابر زمان طور چیف فنانشل آفیسر اور جمیل احمد خان کو مشیر چیئرمین کا عہدہ دیا گیا ہے۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں