ہم نیوز کے ڈائریکٹر نیوز ندیم رضا نے استعفی دے دیا

ہم نیوز میں بڑی تبدیلی آگئی، ہم نیوز کے ڈائریکٹر نیوز ندیم رضا نے استعفی دے دیا،پپو کا کہنا ہے کہ ہم نیوز کے گروپ پریزیڈنٹ محمد مالک نے تمام معاملات اپنے ہاتھ میں لے لیےہیں،

پپو کے مطابق محمد مالک اور ندیم رضا میں شروع دن سے اختلافات چل رہے تھے، جس کے بعد آج تنگ آکر ندیم رضا نے استعفی دے دیا،

پپو نے مزید بتایا ہے کہ، ہم انویسٹیگیٹ کا شعبہ بھی بند کر دیا گیا ہے، جس میں موجود لوگوں کو محمد مالک نکالنا چاہ رہے تھے، لیکن سلطانہ آپا نے ایسا کرنے سے روک دیا،

پپو کے مطابق، ندیم رضا کے استعفی کے بعد اب ان کی ٹیم کے مزید لوگوں کا نمبر ہے

ندیم رضا ہم نیوز کے تمام واٹس ایپ گروپس سے بھی نکل گئے،

How to Write for Imran Junior website

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں