سما نیوز کے سینئر اینکر ندیم ملک نے بھی طویل عرصہ کے بعد سما نیوز کو خیرباد کہہ دیا۔۔۔پپو نے انکشاف کیا ہے کہ۔۔ ندیم ملک بھی بہت جلد کسی اور چینل کا رخ کرنے والے ہیں۔۔ندیم ملک نے ٹوئیٹر پر اپنے استعفے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ۔۔انہوں نے سما نیوز سے آج(جمعہ) استعفا دے دیا ہے۔۔۔
Facebook Comments