naam nihaaf sahafi rehnuma khatoon se ziyadti ke ilzam mein giraftar

نام نہاد صحافی رہنما خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار۔۔

نام نہاد صحافیوں کی تنظیم کے خود ساختہ صوبائی صدر پرویز جٹ نے غریب شادی شدہ عورت انیلا کو راشن دینے کا جھانسہ دیکر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،بن قاسم پولیس کی بروقت کاروائی نام نہاد صحافی پرویز جٹ گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا،شاہ ٹاٶن کی رہائشی انیلا خاتون کو راشن کا جھانسہ دیکر وحشی صفت پرویز جٹ نامی شخص نے مبینہ جنسی ہوس کا نشانہ بنادیا،متاثرہ خاتون کاکہناتھاکہ بچوں کی بھوک نے پریشان کیا تھا راشن کی لالچ دیکر جنسی حوس کا نشانہ بنایا،خاتون انیلہ نے کہاکہ میں شادی شدہ ہوں بولتی رہی اور روتی رہی لیکن ظالم کو رحم نہ آیا،شراب کے نشے میں دھت ہوکر مجھہ پر تشدد کیا بھی کیا،انیلہ کاکہناہے کہ15 پر کال کرکے مدد طلب کی اب مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں،بن قاسم پولیس نے پہنچ کر انیلہ کی فریاد پر نشے میں دھت ملزم پرویز جٹ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیاہے۔۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں