tiktoker bhi election larne keliye tayyar

متنازع ٹک ٹاکر کے ساتھ فراڈ ہوگیا۔۔

سوشل میڈیا سے متنازع شہرت حاصل کرنے والی ٹک ٹاکر صندل خٹک کے ساتھ سعودی عرب میں فراڈ ہو گیا ۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق صندل خٹک کے ساتھ مبینہ طورپر سعودی عرب میں مقیم ایک پاکستانی نے ویزے کی مد میں فراڈ کیا، فراڈ کرنے والے شخص کا تعلق لاہور سے ہے۔ صندل خٹک نے بتایا کہ متعلقہ شخص پیسے لے کر پاسپورٹ رکھ لیتا ہے اور ویزا منسوخ کی اسٹیمپ دکھا دیتا ہے اور اس کام کے 10 ہزار ریال بٹور چکا ہے۔ٹک ٹاکر کا کہنا ہے کہ اس کے خلاف ایف آئی اے میں رپورٹ درج کرواؤں گی۔دوسری جانب ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ شکایت موصول ہونے کے بعد قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں