shaheed sahafat majeed nizami ki le palak beti ke naam

متاثرین نوائے وقت کا ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان۔۔

متاثرین نوائے وقت نے اپنے واجبات کے لئے ملک گیر تحریک  چلانے کا اعلان کردیا ہے۔۔ اس سلسلے میں لاہور پریس کلب پر تین روزہ احتجاجی کیمپ پیر تئیس مئی سے شروع ہوگا۔۔دو روز پریس کلب پر کیمپ لگائیں گے جب کہ تیسرے روز پچیس مئی کو اسلام آبادکے متاثرین نوائے وقت  سے اظہاریکجہتی کے لئے  گذشتہ احتجاج کی طرح پہلے نوائے وقت آفس کے باہر مظاہرہ کیا جائے گا اور پھر نوائے وقت کی ایم ڈی رمیزہ نظامی کے گھر کے قریب لگے بیریئر کے سامنے دھرنا دیا جائے کا۔۔سیکرٹری اطلاعات ایکشن کمیٹی نوائے وقت متاثرین گروپ نے تمام متاثرین اور صحافیوں سے کیمپ اور دھرنے میں شرکت کیاپیل کی ہے جب دوسری جانب۔۔ نوائے وقت کی سی پی این ای سے رکنیت بدستور معطل ہے رمیزہ نے سی پی این ای کو رکنیت کی بحالی کے لئے درخواست دے رکھی ہے جس کے جواب میں، میں نے متاثرین نوائے وقت کراچی کی جانب سے سی پی این ای کو دولیٹرز لکھے ہیں۔ نوائے وقت کی اے پی این این کی رکنیت بحال ہے۔۔چھبیس مارچ کو کراچی میں اے پی این ایس کا الیکشن تھا ۔۔رمیزہ نظامی چاررکنی وفد کے ساتھ جس میں عماد صدیقی۔۔بلال۔۔ندیم قادری اوررمیزہ خود شامل تھی الیکشن لڑنے کراچی آئے تھے رمیزہ کے خلاف سات گھنٹے کا دھرنا اے پی این ایس ہاؤس کے باہر دیاگیا۔۔الیکشن کے لئے آنے والے اے پی این ایس کے ممبران میں پمفلٹ تقسیم کئے۔رمیزہ بہت بری طرح بے عزت ہوکر ہوٹل سے واپس لاہور چلی گئی۔اے پی این ایس ہائوس نہیں آسکی۔۔اور خوداس نے سی پی این ای کے صدرکاظم خان کو فون کرکے کہاکہ دھرناختم کرائو میں واحبات دینے کے لئے تیارہوں۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں