جوڈیشیل کمپلیکس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ کی عدالت میں اینکر مرید عباس قتل کیس کی سماعت کی گئی۔۔ملزم عاطف زمان کا وکیل ایک بار پھر غیر حاضرتھا، ملزم کے وکیل کی عدم حاضری پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا، جس پر ملزم عاطف زمان نے کہا کہ۔۔آئندہ سماعت پر میرا وکیل پیش نہ ہوا تو سرکاری وکیل کی معاونت سے کارروائی شروع کردی جائے، عدالت نے 12 اگست کو ملزم کے وکیل کو پیش ہونے کے لیے مہلت دے دی۔۔

Facebook Comments