mureed abbas qatal case | ehem cctv footage zaya

مریدعباس قتل کیس، مرکزی ملزم پھر غیرحاضر۔۔

کراچی  میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سائوتھ نے اینکر مرید عباس قتل کیس کی سماعت 22 نومبر تک کے لئے ملتوی کردی، سماعت کے دوران ملزم عاطف زمان کو پیش نہیں کیا جاسکا،جیل حکام کے مطابق ملزم عاطف زمان کا اپینڈکس کا آپریشن ہے جسکی وجہ سے حاضری ممکن نہیں،کیس کی مدعی اور گواہ زارا عباس ،والد اور دیگر گواہ عدالت میں پیش ہوئے۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں