mureed abbas qatal case maqtool ki bewa ka bayan qalam band

مرید عباس قتل کیس کی فائل طلب۔۔

جوڈیشل کمپلیکس کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے مرید عباس قتل کیس کی فائل طلب کرلی ہے۔ پیر کو سماعت کے موقع پر مرید عباس قتل کیس فائل تاحال عدالت منتقل نہ ہوسکی جبکہ جیل حکام کی جانب سے ملزم عاطف زمان اور عادل زمان کو بھی پیش نہیں کیا گیا ۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے کیس فائل طلب کرلی ۔محکمہ داخلہ کی سفارش پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے کیس کی سماعت جیل میں قائم عدالت میں کرنے کا حکم دیا تھا۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں