mureed abbas qatal case maqtool ki bewa ka bayan qalam band

مرید عباس قتل کیس دوسری عدالت منتقل۔۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں مرید عباس قتل کیس کی سماعت ہوئی ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساوتھ نے کیس ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوبھیج دیا۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں اینکر مرید عباس سمیت دو افراد کے قتل کا کیس کی سماعت ہوئی،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساوتھ نے کیس ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوبھیج دیا،کیس کی مزید سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساوتھ راجیش چندر راجپوت کریں گے،عدالت نے ملزم عاطف زمان ،عادل زمان پر فردجرم عائد کرنے کیلئے آج کی تاریخ مقررکی تھی۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں