کراچی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت نے اینکر مرید عباس قتل کیس میں ملزم عاطف زمان کی ایک روز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت 21 اکتوبر تک ملتوی کردی ہے ،سماعت کے موقع پر ملزم عاطف زمان پیش نہیں ہوا ،آئندہ سماعت پر گواہ کا بیان ریکارڈ کیا جائے گا۔

Facebook Comments