کورونا کیسز میں کمی آنے پر عرصہ تین ماہ سے بند ملتان کے تھیٹرز پر ایس او پیز کے تحت 30 مئی سے ڈرامہ نمائش کی اجازت دیدی۔۔ ہدایت کار زوار حسین بلوچ اور اور فنکار تنظیم کے صدر رمضان شہزاد کی قیادت میں فنکاروں کے وفد نے کمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے ملاقات کرکے بند تھیٹرز کو کھولنے کی درخواست پیش کی تھی ۔
Facebook Comments