ملتان پریس کلب کے صدر شکیل انجم نے کہا ہے کہ ملتان کے صحافیوں کے مسائل صوبائی حکومت ،وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور سیکرٹری انفارمیشن راجہ جہانگیر انور ترجیحی بنیادوں پر حل کر رہے ہیں۔۔صحافی کالونی نمبر 1کے پلاٹوں کی ٹرانسفر پالیسی اوپن کرکے وزیراعلیٰ پنجاب نے ملتان کے صحافیوں کا دیرینہ مسئلہ حل کردیا ہے ‘بہت جلد وزیراعلیٰ کی جانب سے ملتان کے صحافیوں کو صحافی کالونی فیز ٹو کا تحفہ بھی دیا جائے گا ۔
Facebook Comments