multan press club election 26 february ko honge

ملتان،ایک ہزار پلاٹس کی جرنلٹس کالونی کی منظوری۔۔

صدرپریس کلب ملتان شکیل انجم نے کہا ہے کہ صحافیوں کے دیرینہ مطالبے پر ایک ہزارپلاٹس پرمشتمل جرنلسٹ کالونی فیزٹو کی وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے منظوری دیدی ہے جس پر ایم ڈی اے نے برق رفتاری سے اقدامات شروع کردیے ہیں،50 لاکھ روپے کی خصوصی گرانٹ اورصحافیوں کی فلاح وبہبود کیلئے دیگراقدامات کی منظوری ملتان کے صحافیوں کیلئے خوش آئند ہے، ان خیالات کا اظہارانہوں نے ملتان پریس کلب کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، اس موقع پر صحافیوں کی طرف سے وزیراعلی ٰپنجاب کوخراج تحسین پیش کرنے کیلئے متفقہ قرارداد بھی منظورکی گئی۔

ارشدشریف تصاویر لیک، پیمرا سے رجوع کرنے کا فیصلہ۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں