mulki halaat kharab shadi abhi nahi kar sakti

ملکی حالات خراب شادی ابھی نہیں کرسکتی، اداکارہ

سیاسی ماحول میں کافی گہما گہمی ہیں جس کی وجہ ے بہت سے مسائل پیدا ہو رہے ہیں جن سے عام عوام کے ساتھ پاکستانی شوبز انڈسٹری کے مشہور ستارے بھی متاثر ہو رہے ہیں ان میں سے اداکارہ رابعہ بٹ بھی شادی کے حوالے سے مشکلات کا سامنا کر رہی ہے جن کے بارے میں اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعے بتایا۔32سالہ اداکارہ نے شادی نہ کرنے کی وجہ موجودہ سیاسی حالات کو ٹھہرا دیا انھوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹویٹر پر ایک پوسٹ جاری کی جس میں انھوں نے لکھا کہ ”یہ ذرا ملک کے حالات ٹھیک ہو تو میں بھی کچھ سوچو پھر شادی کے بارے میں“۔ان کے اس ٹویٹ کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین اور ان کے مداح شادی میں تاخیر کی اس وجہ سے حیران ہو گئے ہیں۔یاد رہے کہ اداکارہ رابعہ بٹ نے اپنے کرئیر کا آ غاز ماڈلنگ سے کیا تھا ۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں