mulazimat pesha khawateen mehfooz nahi raheen

ملازمت پیشہ خواتین محفوظ نہیں رہیں۔۔۔

کراچی میں ملازمت پیشہ خواتین بھی محفوظ نہیں، آج نیوز سے وابستہ کشف ناصر کو دن دیہاڑے لوٹ کیا گیا۔۔تفصیلات کے مطابق کشف ناصر کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں اپنے گھر سے آفس جارہی تھیں کہ گلی میں موٹرسائیکل پر سوار تین مسلح ڈاکوؤں نے انہیں روک لیا، دو نے ان سے بیگ چھینا اور فرار ہوگئے۔۔ کشف ناصر کے مطابق بیگ میں آٹھ سے دس ہزار روپے ، موبائل فون، اےٹی ایم اور آفس کارڈ تھا۔۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں