پنجاب یونین آف جرنلٹس کے صدر زاہد رفیق بھٹی، سینئر نائب صدر ظہیر شہزاد، نائب صدر حسنین اخلاق، جنرل سیکرٹری حسنین ترمذی، جوائنٹ سیکرٹریز پرویز الطاف، مدثر خان، فنانس سیکرٹری خاوربیگ اور مجلس عاملہ نے کہا ہے کہ روزنامہ اوصاف، روزنامہ خبریں، جنگ گروپ، ٹیلن نیوز، نوائے وقت گروپ سمیت تمام میڈیا گروپس اپنے ورکرز کوقبل از عید تنخواہ اور واجبات ادا کریں۔ انہوں نے کہا میدیا گروپ مالکان کو متنبہ کیاجاتاہے کہ وہ اپنے تمام قلم مزدوروں کو عید کی خوشیاں بہترین انداز میں منانے سے محروم نہ کریں اور انہیں دیگر اداروں کی روش کے مطابق سما نیوز اور مشرق کی مانند عید پر تنخواہ اور اضافی بونس بھی ادا کریں۔۔
Facebook Comments