ملتان یونین آف جرنلسٹس ( ایم یو جے) کی مجلس عاملہ باڈی اور مندوبین کا اجلاس گزشتہ روز ملتان پریس کلب میں منعقد ہوا، مجلس عاملہ کے اجلاس کی صدارت جنرل سیکرٹری جاوید اقبال عنبر نے کی اجلاس میں یکم دسمبر سے 15 دسمبر تک ممبر شپ اوپن کرنے سمیت متعدد فیصلوں کی منظوری دی گئی ۔ اجلاس میں فنڈز ریزنگ کمیٹی کا بھی اتفاق رائے سے اعلان کیا گیا ۔
Facebook Comments