معروف اینکرپرسن اور ہم نیوز گروپ کے صدر محمد مالک نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں ان تمام لوگوں کا شکریہ اداکیاہے جنہوں نے ان کے شو، بریکنگ پوائنٹ میں وزیر اعظم پاکستان کے معاون برائے سیاسی مواصلات شہباز گل کے ساتھ ان کی زبانی جھڑپ کے بعد ان کی حمایت کی۔لائیو ٹی وی پر شور مچانے والے میچ میں، مالک اور گل دونوں ایک دوسرے پر مختلف قسم کے الزام لگاتے رہے۔۔شہباز گل اس بات سے ناخوش تھے کہ ہم نیوز کے اینکر پرسن نے ان کی پی ایچ ڈی ڈگری اور یونیورسٹی ملایا کی اسناد پر سوال اٹھایا۔ دوسری طرف، مالک کو ’’ نان سینس‘‘ کا لفظ پسند نہیں آیا۔۔شہباز گل نے ملک کو بار بار کہا کہ وہ صحافت چھوڑ دیں۔محمد مالک کا کہنا تھا کہ۔۔تمام دوستوں کا بہت شکریہ جنہوں نے معاون خصوصی کی بدتمیزی کی مذمت کی،

Facebook Comments