معروف صحافی اور اینکر پرسن محمد مالک دس جنوری کو ہم نیوزجوائن کررہے ہیں، ایسی باتیں ہم نیوز اسلام آباد ہیڈآفس میں زیرگردش ہیں، پپو پہلے ہی یہ خبر بریک کرچکا ہے کہ وہ نائنٹی ٹو نیوز چھوڑ کر جنوری میں ہم نیوز جوائن کریں گے۔۔ محمد مالک 92 نیوز پر پروگرام بریکنگ ویوز کرہے تھے۔۔ بیس سالہ کیرئر میں دی نیوز اسلام آباد، دنیا نیوز سمیت پرنٹ اور الیکٹرانکس میڈیا میں کافی شہرت کماچکے، جب کہ وہ کچھ عرصہ پہلے پی ٹی وی کے ایم ڈی بھی رہ چکے ہیں۔۔
Facebook Comments