mubashir luqman ke cricketers par match fixing ke sangeen ilzamat

مبشرلقمان کے وکیل کا حق بحال ۔۔۔

لاہور ہائیکورٹ نے مبشر لقمان کے وکیل کو مخالف فریق پر جرح کرنے کا حق بحال کر دیا۔ فاضل عدالت نے ماتحت عدالت کو ہدایت کی کہ درخواست گزار مبشر لقمان کے وکیل کو فریق مخالف پر جرح مکمل کرنے دے۔ مبشر لقمان کے وکیل صفدر شاہین پیرزادہ نے موقف اپنایا کہ ان کے موکل کیخلاف روبینہ جواد خواجہ نے ہتک عزت کا دعوی دائر کر رکھا ہے،دوسری عدالت میں مصروف ہونے کی وجہ سے وہ جرح کیلئے پیش نہیں ہوسکے، ٹرائل کورٹ نے درخواست گزار کا روبینہ جواد پر جرح کا حق ختم کر دیا ، نظر ثانی کی درخواست بھی بغیر وجہ کے خارج کردی۔جرح مکمل کرنے کی اجازت نہ دینا قانون اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں