aese log jahan honge gand phelaenge

مارننگ شو کوئین کے انسٹاگرام فالوورز بڑھنے لگے۔۔

مقبول ترین اداکارہ و میزبان نادیہ خان کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر موجود نادیہ خان کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد ایک ملین یعنی دس لاکھ ہوگئی ہے۔انسٹاگرام فالوورز کی تعداد میں اضافے کے بعد نادیہ بھی پاکستان کی اُن مقبول ترین میزبان اور اداکاراؤں کی فہرست میں شامل ہوگئی ہیں جو سوشل میڈیا پر کافی مشہور ہیں۔نادیہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اب تک تین سو 97 پوسٹس کی ہیں جن میں اُن کی اپنی تصاویر، اُن کے نئے پراجیکٹس کے حوالے سے معلومات اور فیملی کے ہمراہ لی گئی دلکش تصاویر اور ویڈیوز شامل ہیں۔میزبان کو تو ایک ملین صارفین نے فالو کیا ہوا ہے جبکہ اُنہوں نے اپنے انسٹا اکاؤنٹ سے صرف 14 لوگوں کو فالو کیا ہوا ہے۔

ارطغرل کا پاکستانی ورژن بھی تیار۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں