morning show ki maqbool jori ne hum news chordia

مارننگ شو کی مقبول جوڑی نے ہم نیوز چھوڑ دیا۔۔

ہم نیوز کی مقبول مارننگ شو جوڑی، اویس منگل والا اور شفا یوسف زئی نے ہم نیوز کو خیرباد کہہ کر نائنٹی ٹو نیوز جوائن کرلیا ہے، جہاں یہ مقبول جوڑی اب پیر کی صبح نو بجے سے  نیا مارننگ شو، صبح سویرے پاکستان کریں گے۔۔ ہم نیوز کی اس جوڑی نے ہم نیوز کے پہلے مارننگ شو کا آغاز کیا تھا اور لانچنگ سے لے کر اب تک یہی دونوں مارننگ شو کرتے چلے آرہے تھے، اب یہ جوڑی ہر پیر سے جمعہ کی صبح نائنٹی ٹو نیوز پر نظر آیا کرے گی۔۔

ابصارعالم حملہ کیس، ملزمان پر فردجرم عائد نہ ہوسکی۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں