nida ke morning show meezbani ke khilaaf tha

مارننگ شو کی خاتون اینکر کی دس سال بعد ڈرامے میں واپسی۔۔

اداکارہ ندا یاسر10 سال کے بعد ڈرامہ سیریل میں اداکاری کرتی ہوئی نظر آئیں گی۔۔بتایا گیا ہے کہ اداکارہ ندا یاسر نے 10 سال کے بعد ڈرامے کا کوئی پراجیکٹ سائن کیا ہے ، ڈرامہ عید الفطر سے نجی ٹی وی چینل سے آن ایئر کیا جائے گا۔ندایاسر کا کہناہے کہ مصروفیات کے باعث اداکاری کی طرف توجہ نہیں دے سکی تاہم ایک اچھا کردار آفر ہونے پر ڈرامے کیلئے وقت نکالاہے ۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں