nida yasir ki waja se rishte ana band hogye

مارننگ شو ہوسٹ حج کی سعادت کیلئے حجاز مقدس روانہ۔۔

معروف اداکارہ و مارننگ شو اینکر  ندا یاسر اس سال حج کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب روانہ ہوگئیں۔اے آر وائی  کے مارننگ شو کی ہوسٹ ندا یاسر نے فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ پر اپنے مداحوں کو بتایا کہ وہ اس سال حج کی سعادت حاصل کریں گی۔ندا یاسر نے عبایا پہنے اپنی چند تصویریں شیئر کی ہیں اور اس پوسٹ کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’دعاؤں میں یاد رکھیے گا، حج کے لیے جا رہی ہوں، کہا سنا معاف ‘۔میزبان ندا یاسر نے گزشتہ روز اپنا مارننگ شو بھی عبائے میں کیا تھا، جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ وہ آج رات کی فلائٹ سے حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب روانہ ہو رہی ہیں۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں