nida ke morning show meezbani ke khilaaf tha

مارننگ شو اینکر شوہراور بچوں کے ہمراہ مالدیپ پہنچ گئیں۔۔

معروف پاکستانی میزبان و اداکارہ ندا یاسر اور ان کے شوہر و اداکار یاسر نواز اپنے بچوں کے ساتھ چھٹیاں منانے مالدیپ پہنچ گئے۔اداکارہ ندا یاسرنے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی فیملی کے ساتھ خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں جس میں اداکارہ  کو ان کے شوہر یاسر نواز اور بچوں کے ساتھ مالدیپ کے خوبصورت مناظر کی سیر کرتے اور وہاں کے قدرتی خوبصورتی سے محظوظ ہوتے دیکھا جاسکتاہے۔انہوں نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں بتایا کہ وہ اپنی فیملی کے ساتھ مالدیپ میں ہیں۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں