model o social media star ka nida yasir ke show mein muft janae se inkar

مارننگ شو اینکرنے تنقید کو مثبت لے لیا۔۔

معروف پاکستانی اداکارہ اور میزبان ندا یاسر کا سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اپنی ’فارمولا ون‘ ویڈیو کے بارے میں کہنا ہے کہ ان کے اس بلنڈر سے پورے پاکستان کی جنرل نالج میں اضافہ ہوا۔حال ہی میں سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ندا یاسر کی ایک اور ویڈیو وائرل ہے۔اس ویڈیو میں ندا یاسر نے کہا ہے کہ ’انہیں اب پتہ چل گیا ہے کہ فارمولا ون کیا ہوتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ’ان کے اس بلنڈر سے فائدہ ہوا کہ بہت سارے لوگ جن کو نہیں پتا تھا ان کو بھی چل گیا۔انہوں نے کہا کہ’بہت ساری نانیاں ، دادیاں، پھوپیاں ، چاچیاں جو انہیں بہت محبت سے دیکھتی ہیں انہیں بھی پتا چل گیا کہ فارمولا ون کیا ہوتا ہے۔ندا یاسر نے خود پر ہونے والی تنقید کو مثبت انداز میں لیا۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں