maroof meezban 8 saal baad phir maa bangyin

مارننگ شو اینکر بھی گیس کی قلت کا شکار۔۔

اداکارہ و میزبان صنم جنگ نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے بتایا ہے کہ آج کل اُنہیں گیس کی کمی کے سبب کھانا پکانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔صنم جنگ نے اپنے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام پر ایک اسٹوری لگا کر کراچی والوں کی دُکھتی رگ پر ہاتھ دیا ہے، صنم جنگ کی اسٹوری میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ کھانا بنا کر ویڈیو اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرنا چاہ رہی ہیں کہ وہ مختلف دنوں میں کیا پکاتی اور کھاتی ہیں مگر اس دوران گیس کی کمی کے سبب وہ کافی پریشان نظر آ رہی ہیں۔صنم جنگ کی جانب سے انسٹا اسٹوری پر بومرنگ شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں اور فالوورز سے پوچھا گیا ہے کہ ’اور کون کون کراچی میں گیس کی کمی کا سامنا کر رہا ہے ؟۔صنم جنگ کے اس سوال کے پیچھے چھپی بے بسی اور اُکتاہٹ کو اس وقت تقریباً کراچی میں رہنے والے سب ہی گیس صارفین خصوصی طور پر خواتین بخوبی محسوس کر سکتی ہیں۔

hubbul patni | Imran Junior
hubbul patni | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں