دنیا نیوز میں تنخواہوں کی کٹوتیوں کے خلاف سب سے پہلے احتجاج کرتے ہوئے استعفا دینے والے اینکرپرسن معید پیرزادہ نے جی این این گروپ جوائن کرلیا ہے۔۔۔پپو کا کہنا ہے کہ معید پیرزادہ نے جی این این میں بطور سینئر پروگرام اینکر اور ایڈیٹر اسٹریٹجک افیئرز جوائن کیا ہے۔۔پپو نے مزید انکشاف کیا ہے کہ معید پیرزادہ کے متبادل کے لئے دنیا نیوز کے دو اینکرز سے رابطے ہیں، قوی امکان ہے کہ ان کی جگہ ایک خاتون اینکر بہت جلد لے لیں گی۔۔
Facebook Comments