momina mustehsan ke insta account se tasveer gayab

مومنہ کا ڈراموں میں کام کرنے کافیصلہ

گلوکارہ مومنہ مستحسن نے بھی ساتھی گلوکاروں کے بعد ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے کا فیصلہ کرلیا،  وہ ڈرامہ سیریل میں کام کر رہی ہیں جس کو فی الحال خفیہ رکھاجارہا ہے جس کے لئے خصوصی ملبوسات معروف سائوتھ ایشین فیشن ڈیزائنر سے تیار کرائے گئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گلوکار عاطف اسلم، گلوکار دانیال ظفر کے بعد اب مومنہ مستحسن گائیکی میں شہرت پانے کے بعد اداکاری کی جانب قسمت آزمانے جارہی ہیں ۔گلوکارہ کی پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے ۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں