آج شام 24 نیوز کے باہر کھڑی ورکرز کی بائیک کی ہوا باس محسن نقوی نے نکلوا دی۔۔ اور جس جس کی کار آفس کے باہر کھڑی تھی ان کو 1000 روپیہ جرمانہ کرکے ایچ آر مینیجر کو کہہ کر موقع پر وصول کیا۔۔ 24 کی نئی بلڈنگ میں پارکنگ کی مناسب جگہ نہیں اس لیے تھوڑا آگے کار پارکنگ کے لیے جگہ لی ہوئی ہے۔۔ وہاں سے شٹل سروس ہے جو پارکنگ سے آفس تک آتی اور جاتی ہے۔۔ لیکن بائیک آفس کی سائڈ گلی میں کھڑی ہوتی ہیں جہاں جگہ تنگ ہونے کی وجہ سے اکثر بائیک کی بیک لائٹ ٹوٹ جاتی ہے اور باہر بھی کھڑی کی جاتی ہیں لیکن آج باس محسن نقوی نے شام کے وقت آخری لائن میں کھڑی تمام بائیک کی ہوا نکلوا دی جو آگے تھی وہ بچ گئی۔
Facebook Comments