mohsin baig ki zamanat manzoor rihai ka hukum

محسن بیگ کی درخواست ہائیکورٹ نے خارج کردی۔۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے محسن بیگ کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ ختم کرنے کی درخواست واپس لینے پر خارج کردی۔چیف جسٹس اطہرمن اللّٰہ نے محسن بیگ کےخلاف دہشت گردی مقدمےکی درخواست پر فیصلہ سنایا۔عدالت کا کہنا ہے کہ محسن بیگ کے وکیل کے مطابق درخواست کی مزید پیروی نہیں کرنا چاہتے، موکل کی بےگناہی ثابت کرنے کیلئے ٹرائل کورٹ کا فورم موجود ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ محسن بیگ بعد میں نئی درخواست دائر کرنا چاہیں تو کرسکتے ہیں۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں