mohsin baig ke khilaaf dehshat gardi ki dafaat ka khaatma

محسن بیگ کے خلاف کیس کی سماعت پھر ملتوی۔۔

اسلام آبادکی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن کی عدالت میں زیر سماعت سینئر صحافی محسن جمیل بیگ کے خلاف کیس کی سماعت ملتوی کردی گئی۔ جمعرات کو سماعت کے دوران پبلک پراسیکیوٹر میاں عامر سلطان گورائیہ اور وکیل صفائی عدالت پیش ہوئے، اس موقع پر وکیل صفائی نے محسن جمیل بیگ کے ایک روزہ استثنی کی درخواست دائر کی جسے عدالت نے منظور کرلیااورسماعت8 جون تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں