dj mohsin abbas ko adalat ka aakhri moqa

ڈی جے کی  ضمانت میں توسیع

سیشن کورٹ نے اداکار محسن عباس کی عبوری ضمانت میں29 اکتوبر تک توسیع کردی،عدالت نے فریقین کے وکلا کو حتمی بحث کیلئے طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ میں اداکار محسن عباس کی عبوری ضمانت کے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،محسن عباس کے وکیل نے عدالت سے ضمانت میں توسیع کی درخواست کی،عدالت نے محسن عباس کی ضمانت میں 29 اکتوبر تک توسیع کرتے ہوئے فریقین کے وکلا کو حتمی بحث کیلئے طلب کرلیا۔واضح رہے کہ محسن عباس پر ان کی اہلیہ نے جسمانی تشدد کا الزام عائد کیا تھا۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں