لاہور ہائی کورٹ میں ماڈل صوفیہ مرزا کے سابق شوہر عمر فاروق کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کے کیس میں ڈی جی ایف آئی اے و دیگرکو جاری نوٹسز واپس لینے کے لئےوفاقی حکومت نے متفرق درخواست دائر کردی ، جسٹس شجاعت علی خان متفرق درخواست پر سماعت کریں گے، وفاقی حکومت کی جانب سے ڈپٹی اٹارنی جنرل اسد علی باجوہ پیش ہوں گے۔

Facebook Comments