miscalculation hogyi | taqatwar shakhsiat ka aetraf

مس کیلکیولیشن ہوگئی، طاقت ور شخصیت کا اعتراف۔۔

اینکر پرسن امیر عباس نے دعویٰ کیا ہے کہ “بڑوں” کی بیٹھک میں یہ تسلیم کرلیا گیا ہے کہ مس کیلکیولیشن ہوئی ہے۔۔اپنے ایک ٹوئیٹ میں معروف اینکر پرسن امیرعباس نے کسی کا نام لئے بغیر دعویٰ کیا ہے کہ ۔۔۔ “ایک “بڑی” بیٹھک ہوئی ہے جس میں بہت اہم لوگ سر جوڑ کر بیٹھے ہیں، گفتگو کا موضوع بھی ایک ہی تھا اور محور بھی۔ شرکا میں سب سے بڑی اور بھاری شخصیت نے بالآخر ایک لفظ بولا کہ جو اس سے پہلے انہوں نے کبھی کھل کر نہیں کہا تھا اور وہ لفظ تھا کہ مس کیلکیولیشن ہوگئی ہے۔۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں