majid nizami se mir shakeel ul rehman tak

میرشکیل کو نیب کا نوٹس، جنگ گروپ نے بدنیتی قراردیدیا۔۔

پی ٹی آئی حکومت کے تحت نیب کا جنگ جیو گروپ کے گروپ چیف ایگزیکٹیواور ایڈیٹر ان چیف میر شکیل الرحمٰن کو نوٹس ، جو کہ مبینہ طور پر 34سال قبل خریدی گئی ایک سرکاری املاک سے متعلق ہے،یہ کیس جعلی اور بدنیتی پر مبنی ہے جسے سامنے لانے کےلیے تمام قانونی شرائط پوری کی جائیں گی،یہ ہماری اخلاقی ذمہ داری ہے کہ ان الزامات سے متعلق اپنے قارئین کو آگاہ کریں، اس اقدام کی ممکنہ وجوہات بیان کرنا اور اپنا دفاع ہمارا حق ہے، جس کا جلد مختصر اظہار ہم کریں گے۔ گروپ اپنے قارئین اور ناظرین تک حقائق پہنچانے کے حوالے سے اپنی صحافتی آزادی پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریگا۔

How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں