احتساب عدالت لاہور نےغیر قانونی پلاٹس الاٹمنٹ ریفرنس میں جنگ اور جیو کے مالک میر شکیل الرحمن سمیت تین ملزموں پر فرد جرم عائد کردی۔۔احتساب عدالت کے جج اسد علی نے ریفرنس پر سماعت کی اور میر شکیل الرحمان ،ہمایوں سعید سمیت تینوں ملزموں نے صحت جرم سے انکار کیا۔ عدالت نے دو گواہوں کو بیانات کے لیے طلب کرتے ہوئے سماعت 16 فروری تک ملتوی کردی ۔

Facebook Comments