news one mein jabri bartarfian jaari

نیوزون کے مالک اور سی ای او کو گرفتار کرنے کا حکم۔۔۔

کراچی میں  ایڈیشل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت نے  سندھ کے صوبائی وزیر و پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کی جانب سے نیوز ون  ٹی وی  چینل کیخلاف درخواست پر  نیوز ون کے مالک طاہر اے خان اور  سی ای او سیما طاہر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ اور انکو 2 مارچ کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔واضح رہے کہ صوبائی وزیر نے  نیوزون  کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ کر رکھا ہے۔ سعید غنی نے دعوی میں موقف اپنایا تھا کہ مجھ پر جھوٹے الزامات عائد کر کے ساکھ کو نقصان پہنچایا۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں