meri zindagi kis ne ajeeran ki naam lelo

میری زندگی کس نے اجیرن کی ،نام لے لوں، ثنا بچہ۔۔

اینکر پرسن ثناء بچہ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے سوال پوچھ لیا. اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا ‘ اگر اب یہ روایت چل ہی پڑی ہے کہ دھمکانے اور سازش کرنے والے جرنیلوں کے نام لئے جا رہے ہیں تو کیا پھر میں بھی نام لے لوں جنہوں نے آپ  کے دورِ حکومت میں میری زندگی اجیرن کی تھی؟

ارشدشریف تصاویر لیک، پیمرا سے رجوع کرنے کا فیصلہ۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں