mujhe rape or qatal ki dhamkian di gyin

میرے شوہر اچھے ہیں، اشنا شاہ۔۔

اداکارہ اشنا شاہ کا کہنا ہے کہ بیویوں کو شوہروں کا موبائل فون چیک کرنے کی ضرورت نہیں پڑنا چاہیے۔اشنا شاہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ شادی کے بعد موبائل پر کسی کوڈ یا پاس ورڈ کی ضرورت نہیں پیش آنی چاہیے۔اگر بیوی موبائل دیکھ بھی لے تو شوہر کو اس سے کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔ اکثرمرد حضرات اپنا موبائل الٹا رکھتے ہیں۔اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ اگر شادی کے بعد راز رکھنے ہیں تو شادی نہ کریں ۔ مرد حضرات اپنی فطرت اور حرکتیں ایسی رکھیں کہ بیوی کو فون چیک نہ کرنا پڑے۔ میرے ساتھ یہ مسئلہ نہیں ہے۔ میرے شوہر اچھے ہیں اور انہوں نے میرے کہے بغیر اپنے موبائل پر میری فیس آئی ڈی لگا دی۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں