ghalaat angrezi bolne par meera 10 saaaal keliye bartania na jaa saki

میرے پاس کام کی کمی نہیں، اداکارہ میرا۔۔

لالی ووڈ سٹار میرا نے دعویٰ کیا کہ میرے پاس کام کی کمی نہیں جو میرے خلاف سازشیں کرتے ہیں وہ اپنی مصروفیات کے بارے میں بتائیں۔۔ایک انٹر ویو میں میرا نے کہا کہ اپنے کیرئیر کے آغاز سے آج تک میں نے ہمیشہ معیاری کام کیا ہے اسی لئے میرے حصے میں آنے والی کامیابیوں کی شرح زیادہ ہے ۔ آج فلم انڈسٹری میں جتنا کام ہو رہا ہے وہ سب کے سامنے ہے اور کوئی کسی کی آنکھوں میں دھول نہیں جھونک سکتا ۔ انہوں نے کہا کہ میرے پاس کئی پراجیکٹس کی پیشکش آتی ہیں لیکن میں ان میں ہی کام کروں گی جو کردارمیری شخصیت کیساتھ جچتا ہو گا۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں