mujhse koi shadi nahi karna chahta

میرے بغیر کوئی فلم کامیاب نہیں ہوسکتی، میرا کا دعویٰ۔

اداکارہ میرا نے  دعوے کیا ہے  کہ اب پاکستان میں اب صرف وہ فلم باکس آفس پر کامیاب ہوگی جس فلم میں میرا کو کاسٹ کیا جائے گا۔۔جس کی تازہ مثال حال ہی میں  عید الفطر پر پر پانچ فلمیں ریلیز کی گئیں ایک فلم بھی کامیاب نہیں  ہوئی وہ لاھور سے فون پر گفتگو کر رہی تھیں میرا نے مزید دعوے کیا کہ  فلم بینوں نے میرا کے بغیر ریلیز کردہ تمام فلمیں مسترد کردیں  فلم انڈسٹری کے بعض حاسدین نے کافی عرصہ سے ایک سازش کے تحت  مخصوص لا بی نے مجھے کاسٹ کرنے میں  رکاوٹیں کھڑی کی گئی جسکا پوری فلمی صنعت کو نقصان ہوا ہے میرا نے مزید کہا کہ اس بات سے ثابت ہوگیا ہے کہ میرا کے بغیر فلمی صنعت نا مکمل ہے حاسدین کو اب تو سبق سیکھنا چاھئے۔۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں