adakarai sirf glamour ka naam nahi | Saboor Aly

میرا شوہر میری نعمت۔۔اداکارہ صبورعلی۔۔

اداکارہ صبور علی کا کہنا ہے کہ میری زندگی کی سب سے بڑی نعمت میرے شوہر علی انصاری ہیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر انہوں نے اپنے شوہر کے ہمراہ ایک تصاویر شئیر کی ہے جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ جس دن سے میں نے ہاں کہا،اس دن سے میں نے تمہیں ہر دن اپنی سب سے بڑی نعمت سمجھا ہے۔انہوں نے مزید لکھا کہ تم میری تمام دعاوں کا جواب،میرے بہترین دوست اور میرے جیون ساتھ ہو۔خیال رہے کہ رواں سال ہی اداکار صبور علی اور علی انصاری رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں